جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج کے 16ویں سربراہ کو روایتی چھڑی پیش کرنے کے فوراً بعد جنرل راحیل شریف کہاں جائیں گے ؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری کا اعلان ہوتے ہی استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب( منگل کی صبح) جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی۔ سبکدوش ہونے والے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف کو روایتی چھڑی پیش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا اعلان ہوتے ہی چینج آف کمانڈ کی تقریب کی تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی۔
تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو روایتی چھڑی پیش کریں گے۔ اس کے بعدملک کے 16 ویں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فرمان امروز جاری کرینگے جبکہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا اور وہ یادگار شہدا پر بھی حاضری دیں گے۔ تقریب میں سابق فوجی سربراہوں کے ساتھ ساتھ وفاقی وزرائ￿ سمیت اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…