اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزازمیں وزیراعظم نوازشریف عشائیہ دیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج نئے آرمی چیف کااعلان بھی کریں گے ۔اس سلسلے میں وزارت دفاع نے وزیراعظم ہائوس کوپاک فوج کے چارسینئرترین افسران کے نام بھیجے ہیں
اس وقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نئے آرمی چیف کے نام کااعلان کرنے کے بعد ان سے ملاقات بھی کریں گے ۔