بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

بم بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا!،دفاعی خودانحصاری کی جانب بڑا قدم،پاکستان کا نیا شاہکارمنظر عام پر آگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آئیڈیاز 2016 کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ہے۔ اس نمائش میں پاکستان میں بنے والی پہلی آٹھ بائی آٹھ آرمڈ وہیکل کو متعارف کرایا گیا ہے۔آئیڈیاز 2016 میں ویسے تو کئی دفاعی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی گئیں مگر پاکستان میں تیار کردہ آٹھ بائی آٹھ کی آرمڈ وہیکل کئی ممالک کے مندوبین کی توجہ

کا خاص مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس وہیکل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اس پر گولی یا بم کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور یہ بارودی سرنگوں کا دھاکا بھی برداشت کر سکتی ہے۔ آٹھ بائی آٹھ کی اس آرمڈ وہیکل کو اسلام آباد میں ایک نجی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وہیکل کو پاک چین رہ داری پر سیکیورٹی امور کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…