جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو بڑی پیشکش کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے الوداعی ملاقاتیں شروع کرنے کے بعد نئے آرمی چیف کی تقرری کے بارے میں صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے اس معاملہ پر مکمل ’’خاموشی‘‘ اختیار کئے رکھی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف‘

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دینا چاہتے تھے تاہم 21 نومبر تک سسپنس برقرار رہا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں ہوا بلکہ اس بارے میں آئی ایس پی آر نے قوم کو خبر دی ۔

ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف کیلئے سعودی عرب کے قائم کردہ 34 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی اور سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر کی پیشکش موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، اس سلسلے میں تاریخ کا ایک دو روز میں اعلان کردیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…