منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’الوداع‘‘ جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کا قیام آسان نہیں تھا قربانیوں اور مشترکہ قومی عزم سے کامیابیاں ملیں۔ پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے اپنی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ لاہور سے شروع کردیا ہے جس کے بعد وہ کراچی‘ کوئٹہ اور پشاور کا دورہ بھی کریں گے۔

آرمی چیف نے لاہور گیریژن پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن و استحکام کا قیام آسان نہیں تھا قربانیوں اور مشترکہ قومی عزم سے کامیابیاں ملیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی بہادر قوم ہے ہم ہر قسم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھول کر بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے

میں ملک میں امن و استحکام پیدا ہوا۔ دنیا کی زبردست فوج کی کمان کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔ آرمی چیف نے لاہور گیریژن میں فوج اور رینجرز کے جوانوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…