جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

امن کوششوں کوکمزوری نہ سمجھاجائے ،بھارت کی کسی بھی مہم جوائی کامنہ توڑجواب دینگے ،سربراہ پاک بحریہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کی کوششوں کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڈ جواب دیا جائے گا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے ملکی حدود میں ہونے والی پاک چین بحری مشقوں کا معائنہ کیا۔مشقوں کے معائنہ کیلئے آمد پر چینی جہاز کے سینئرکیپٹن چی شنگ تاؤ نے نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کا استقبال کیا۔اس دورے کے دوران نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ نے چینی بحریہ کے افسروں سے ملاقاتیں کیں، جب کہ پی این یونٹس کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر گفت گو کرتے ہوئے سربراہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ نے کہاکہ خطے میں امن کی کوششوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔انہوں نے مشقوں کا ذکر کرتے ہوئےکہاکہ مشترکا مشقوں سے دو طرفہ شراکت داری کو فروغ ملے گااورچین کے ساتھ مسقبل میں بھی ایسی مشقیں جاری رہیں گی ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…