جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

’’بھارتی جنگی آبدوز کی پاکستان میں خفیہ گھس بیٹھ ‘‘ پاکستانی جانبازوں کی ان پر نظر پڑتے ہی کیا ہوا ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی ہر آنے والے نئے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لائان آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری کی خلاف ورزی کے بعد بھارت نے پاکستان پر پانی کے راستے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جسے پاکستان کے بہادر سپوتوں نے ناکام بناتے ہوئے اس بھارتی جنگی آبدوز کو مار بھگا یا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندتی حدود میں کوشش کو ناکام بنا تے ہوئے اسے مار بھگا یا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی آبدوز نے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوتے ہوئے اپنی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی کوشش کیمگر پاک بحریہ کے ہر دم جاگتے جانباز سپوتوںان کی مذموم کوشش کو ناکا م بناتےہوئے انہیں مار بھگایا ۔ جیسے ہی بھارتی آبدوز وطن عزیز کی سرحدوں کی طرف آئی ، پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے اس کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ بھارت ہماری طرف ہر طرف سے حملےکرنے کی کوشش کر رہےمگر ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…