بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی ، جنرل راحیل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور ٹامیوالی(این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم دشمن سے غافل نہیں اور مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور ٹامیوالی میں ہونے والی رعدالبرق مشقوں میں حصہ لینے والے

نوجوانوں کے ساتھ آرمی چیف جنرل راحیل شریف گھل مل گئے آرمی چیف نے جوانوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی اور ان کے عزم وجذبے کو سراہا، آرمی چیف کو اپنے درمیان دیکھ کر جوانوں کا جوش و خروش بھی بڑھ گیا اور پرجوش نعرے بازی کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مستحکم کر رہے ہیں اور آئندہ نسلوں کو بہتر اور محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں جبکہ رعد البرق مشقوں سے ثابت ہوا کہ دشمن سے غافل نہیں، مسلح افواج کی تیاریوں سے کسی کو ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی اور شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…