منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی زبردست جنگی مشقیں۔۔مشقوں کو کیا نام دیا گیا ہے؟ کن کن چیزوں سے طاقت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے؟ زبردست خبر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی مسلح افواج کی جنگیں مشقیں ملتان میں ٹامیوالی کے مقام پر شروع ہو گئیں۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج کے جوان آج ٹامیوالی ، ملتان میں اپنی پیشہ وارانہ مہارتوں کا مظاہرہ کریں گے ۔ پاک فوج کے سپہ سالار چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جنگی مشقوں کا معائنہ کرنے کیلئے ٹامیوالی میں پہنچ گئے ہیں جہاں اس وقت ایک پر وقار تقریب جاری ہے جس کے بعد پاک فوج کے جوان سخت ٹریننگ اور مختلف حالات میں کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کریں گے۔ ایک نجی ٹی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ملتان میں جاری جنگی مشقوں سے پاکستان کے دشمن ممالک کو واضح پیغام دیا جائے گا۔ پاک فوج کی پیشہ وارانہ تربیتی مشقوں کو ’’رعد البرق ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے بھی شامل ہوں گے۔ ڈرون طیارے براق کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…