آخری کام ہر صورت کرنے کا فیصلہ

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی رخصتی میں ابھی 15 دن باقی ہیں جبکہ ڈان میں شائع ہونے والی متنازعہ خبرکونمٹاکرجائیں ۔ایک نجی ٹی وی پرگفتگوکرتے ہوئے سینئرتجزیہ کاروں کاکہناتھاکہ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی کمیشن یاکمیٹی کی رپورٹ منظرعام پرنہ آسکی چاہے وہ ملکی مفاد میں کتنی اہم کیوں نہ ہو،

کسی اہم معاملے پرحکمران کمیٹی یاکمیشن اس معاملے کوسردخانے میں ڈالنے کے تشکیل دیتے ہیں ۔ایک قومی اخبارکے تجزیہ کاروں کاکہناتھاکہ اب متنازعہ خبر کا معاملہ سامنے آیا ہے ، اس پر حکومت نے کمیٹی بنا دی ہے ، اور ایک ماہ کا وقت دیا گیا ہے ، جبکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت ختم ہونے میں 15 دن باقی ہیں، آرمی چیف کو چاہیے کہ وہ جانے سے قبل اس اہم ایشو کو منطقی انجام تک پہنچاکر جائیںتاکہ مستقبل کوئی بھی شخص یاکوئی ادارہ پاکستان کی سلامتی کے بارے میں کوئی سازش نہ کرسکے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…