اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان کردیا ہے،نوٹیفکیشن پر چیئرمین عمران خان نے دستخط کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان کردیا ہے،نوٹیفکیشن پر چیئرمین عمران خان نے دستخط کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی الیکشن کمیشن فعال کر دیا جائے گا،تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے عملے کو فارغ کر دیاگیا،پارٹی الیکشن کمیشن کچھ عرصے کیلئے بند کیا گیا۔