منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا نواز شریف گھر جانے سے بچ گئے ہیں ؟ فوج نے حکومت کو کتناوقت دیا ہے ؟اندر کی کہانی منظر عام پر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب ، اسحا ق ڈار اور چوہدری نثار کی آرمی چیف کے ساتھ ہونے والی میٹنگ بہت خوفناک تھی ۔ آرمی چیف کی جانب سے حکومت کو سوموار تک کا وقت دیا گیا تھا مگر حکومت کی جانب سے پرویز رشید جو فارغ کئے جانے کے بعد اب حکومت کی جان چھوٹتی نظر آرہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سارہ کہانی کے ماسٹر مائنڈ در اصل نواز شریف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں ۔انہوں نے دھرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 2نومبر دھرناہوتا دیکھ رہا ہوں۔ شیخؒ رشید نے یہ بھی کہا کہ پرویز رشید کی برطرفی سے حکومت کو ریکٹر سکیل پر 10کی شدت کا جھٹکا لگا ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہ کہ عنقریب جشن ہوگا اور سیاسی مردہ دفن ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے ابھی صدقہ دیا ہے،نوازشریف کو ابھی قربانی دینا ہوگی،لوگوں کو اپنے حق کیلئے نکلنے کی ضرورت ہے،قومی رازفاش کرنے والوں کو انجام تک پہنچنا ہوگا،وقت بہت قریب ہے۔ نااہل لوگوں کا صفایا ہوجائے گا۔شیخ رشید نے کہاکہ ابھی تو مزید قربانی دینی ہوگی اور نکمے لوگوں کو عوام اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…