پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شدید سیاسی گہما گہمی ۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ۔۔ آئی جی اسلام آباد کو کیا حکم دے دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور حالات کشیدہ سے کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف بمقابلہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مابین میدان سج چکے ہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری وفاقی دارلحکومت میں پہنچ چکی ہے ۔ ابھی تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابھق ڈپٹی کمشنر پولیس نے آئی جی پولیس کو ہدایت کر دی ہے کہ عمران خان کو ہر صورت راولپنڈی جانے سے روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو عمران خان کو روکنے کی ہدایت ڈی سی او راولپنڈی کے خط کے بعد دی گئی ہے۔ اس ہدایت کے پیش نظر مری روڈ سے بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ اس راستے پر پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور عاقب اللہ کو بنی گالہ جانے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مری روڈ چاندنی چوک سے بند کردی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق چاندنی چوک فلائی اوور کو ہر قسم کی ٹریفک کےلیےبند کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری مری روڈاوراطراف میں پہنچ گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…