اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شیخ رشید کس چیز پر بیٹھ کر تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کمیٹی چوک جا پہنچے ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تمام تر رکاوٹیں توڑ کر کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد جڑواں شہروں کی پولیس کو چقمہ دے کر کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید احمد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک پہنچے اور نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر چڑھ گئے۔ واضح رہے کہ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کی بنی گالہ رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی میں شیخ رشید کے جلسے میں شرکت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ بھی اطلاعات تھیں کہ عمران خان بنی گالہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں،تاہم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو چاروں جانب سے سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور عمران خان کو نظر بند کر گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…