منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممکنہ گرفتاری سے بچنے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے راولپنڈی پہنچنے کیلئے عمران خان کونسا طریقہ کار اختیار کرنے والے ہیں؟

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس حصار سے نکلنے کیلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کرا لی۔ذرائع کے مطابق ممکنہ نظربندی کے پیش نظرعمران خان کارکنوں کے حصارمیں بنی گالاسے نکلیں گے۔عمران خان کیلیے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹرکی بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔پولیس رکاوٹ کی صورت میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے بنی گالہ سے نکلنے کا آپشن بھی زیر غور آیا۔
دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس معطل کر دی گئی۔اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آبا داور جڑواں شہر راولپنڈی میں میٹر و بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تاحکم ثانی میٹروبس سروس معطل رہے گی۔ دوسری جانب مری روڈ پر مریڑ حسن کے مقام پراحتجاجی کاکنوں کو روکنے کیلئے کنٹینر لگا دیے گئے ہیں جس سے مری روڈ بند ہے۔ مری روڈ کی بندش سے سکول اور دفاتر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…