جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

گزشتہ دنوں ایک سینئر افسر نے سینئر وفاقی وزیر کے سامنے دستاویزی ثبوت رکھ دیئے کہ آپ کا سینیٹر یہ کیا کر رہا ہے؟

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژ رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف، تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ ہم کب تک ان لوگوں کو برداشت کرتے رہیں گے جو ہمارے درمیان ہی رہتے ہوئے آزاد بلوچستان کیلئے نعرے لگاتے ہیں؟ سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گزشتہ دنوں ایک سینئر افسر نے ایک سینئر وفاقی وزیر کے پاس جا کر ایک دستاویزی ثبوت رکھا کہ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹرعثمان تاراکئی یہ تصاویر دیکھیں جو کابل میں ایک ڈنر کے موقع پر لی گئی تھیں۔ عثمان تاراکئی جو پی کے میپ کے سینیٹر ہیں ، پاکستانی سینیٹر ہیں ، بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں وہ افغانستان میں ’آزد بلوچستان اور آزاد خیبر پختونخواہ‘ کا ڈنر اٹینڈ کر رہے ہیں اور گلدستے لے رہے ہیں۔ اس آفیسر نے وفاقی وزیر کو کہا کہ اس پر کوئی ایکشن لیں اور پختونخواہ میپ کو کہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ اس آفیسر کے جواب میں وفاقی وزیر نے مکمل خاموشی اختیار کر لی ۔ سینئر صحافی وجاہت سعید خان نے کہا کہ جب ہمارے لوگ خود جو سینیٹر بھی ہوں اور وہ ملک توڑنے والوں سے گلدستے اور ڈنر لے رہے ہوں تو بھارت کو کیا کہیں گے؟


What Happened When An Officer Shown File To… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…