منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

’’قانون سب کیلئے ہے‘‘ چیف جسٹس ہائی کورٹ کا بھائی عہدے سے فارغ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خلاف ضابطہ تقرریاں کالعدم قرار دے دیں۔جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 73ملازمین کی خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی، عدالت عظمٰی نے وکلاء 4 کے دلائل مکمل ہونے پر 16مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں خلاف ضابطہ تمام تقرریاں کالعدم قرار دے دیں ہیں۔درخواست گزار کے وکیل نے سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 150 کے قریب ملازمین پر لاگو ہوگا، فیصلے کا اطلاق 2011 سے آج تک کی بھرتیوں پر ہوگا، فیصلے سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے بھائی ادریس کاسی بھی فارغ ہوں گے جو کہ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرارتعینات تھے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…