پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کو PCB کے بعدایک ایسا عہدہ دیا جا رہا ہے جس کا سن کر سب دنگ رہ جائیں گے سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے اہم انکشافات کر دیئے۔ سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی نوکری اس وقت بہت خطرے میں ہے۔ سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا کہ میرے انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق PCB نجم سیٹھی کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب لگانے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو ہٹا کر نجم سیٹھی کو یہ عہدہ دیا جائے گا۔
مبشر لقمان نے کہا کہ میاں صاحب یہ کر سکتے ہیں اور کس حد تک کر سکتے ہیں ، یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ اس وقت وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں بلکہ ڈنگا گلی میں جو تمام کارروائیاں ہو رہی ہیں اس میں طیب اردوان ماڈل کی طرح کام کرنے کا سوچا جا رہا ہے جیسے طیب اردوان نے اپنے خلاف بولنے والے 80 ہزار لوگوں کو پابند سلاسل کر دیا ہے۔ طیب اردوان طرز کی جمہوریت کا اگلا ماڈل پاکستان میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کوشش کی پہلی شق یہ بنتی ہے کہ شائد نجم سیٹھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب بنا دیا جائے اور ملیحہ لودھی کو ہمیشہ کیلئے فارغ کر دیا جائے، اگر ایسا ہوا تو یہ سب کیلئے حیران کن بات ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…