تحریک انصاف اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو،ترجمان پی ٹی آئی کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو،اعلان ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ موٹر وے پر وزیراطلاعات پرویز رشید سے اچانک آمنا سامنا ہوگیا اور اس موقع پر موٹروے پر ہونے والی ملاقات میں پرویز رشید نے تحریک انصاف کو بات چیت کی دعوت دی جسے قبول کرلیاگیا ہے ،انہوں نے بتایا ہے کہ پرویزرشید سے بات چیت ہلکے پھلکے اندازمیں ہوئی، عمران خان کو جلد ملاقات میں ہونیوالی گفتگو کی تفصیلات سے آگاہ کردوںگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں