پیرس(نیوزڈیسک)خبر ایجنسی کے مطابق پیرس کے نواحی علاقہ سینٹ ڈنی میں پولیس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبد الحمید کی ہلاکت کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی. خبر ایجنسی نے بتایا کہ پولیس آپریشن کے دوران خود کو اُڑانے والی خود کش بمبار خاتون پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی رشتہ دار تھی.