بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی کا 20افراد قتل کرنے کا اعتراف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)کراچی میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں ، ملزم نے 2012 میں مخالف سیاسی جماعت سے تصادم میں ساتھیوں کے ہمراہ 20افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا. کراچی میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹارگٹ کلر مخدوم عرف مانی نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں،سی ڈی پولیس نے ملزم مخدوم عرف مانی کو ساتھیوں شعیب،پرویزاور شاہد پریڈی کے ساتھ گرفتار کیا تھا،، ملزم نے دوران تفتیش ا نکشافات میں کہا ہے کہ ٹارگٹ کلربنے سے پہلے مالی کا کام کرتا تھا ، 2012 میں مخالف سیاسی جماعت سے تصادم میں ساتھیوں کے ہمراہ 20افراد کو قتل کیا ،سال 2012 میں قیادت کے کہنے پر ہی اپنی جماعت کے ساتھی عرفان کو قتل کیا ، شاہد جاپانی ،عرفان بٹ،اور اعظم نامی ٹارگٹ کلرز کے ساتھ ملکر متعدد افراد کو قتل کیا ،ملزم مانی کے مطابق کورنگی میں 29 ٹارگٹ کلرز پر مشتمل ٹیمیں ٹارگٹ کلنگ کی وارادتیں کرتی ہیں۔ تمام 29 ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایک ہی سیاسی جماعت سے ہے ، ملزم نے انکشاف کیا کہ وسیم عرف چونا وارداتوں کے لیئے اسلحہ فراہم کرتا تھا ،ٹارگٹ کلرز ر پہلے ہدف کو قتل کرتے ہیں پھر بیک اپ پر سپورٹ کے دوسری ٹیم ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…