برمنگھم(نیوزڈیسک) ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ریحام خان نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ ملالہ دنیا بھر کی خواتین کیلئے جرات اور بہادری کا نشان ہیں















































