ایمسٹردیم (نیوزڈیسک) فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی طیارے کی سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹرڈیم میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ ہالیند سے فرانس جانے والے ائیر فرانس کے طیار ے کو سیکورٹی خدشات کے باعث ایمسٹردیم میں اتارا گیا ہے۔ طیارے میں موجود تمام مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طیارے کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد یہ ہنگامی اقدام اٹھایا گیا















































