منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پیرس اور پشاور سکول حملے میں مماثلت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)پیرس حملے میں پولیس اور فوج کی بھاری نفری،کنسرٹ ہال میں یرغمال بنے افرادکو نہ بچا سکی، دہشت گردوں نے چن چن کر 118 افراد کو ہلاک کردیا ، آرمی پبلک اسکول پر ایسے ہی حملے میں فوج کے جوانوں نے تمام حملہ آور مار گرائے تھے۔پیرس حملے میں ہلاک 116 افراد وہ تھے، جنہیں کنسرٹ ہال میں یرغمال بنایا گیا۔حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج کی بھاری نفری نے کنسرٹ ہال کا محاصرہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس دوران بعض شہری،

مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے۔۔۔۔میڈیا میں نئی بحث

دہشت گردوں کے قبضے سے بچ نکلنےمیں کامیاب ہوگئے،لیکن ہال میں پھنسےدیگرافراد کو،اتنی بڑی فورس بھی نہ بچا سکی،دہشت گردوں نےسب کو چن چن کر ہلاک کردیا بعد میں فورسز نے تمام دہشت گرد مار دئیے۔اسی نوعیت کا حملہ 16 دسمبر 2014 کے روز پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہوا تھا،جب دہشتگردوں نے اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی اور سو سے زائد معصوم اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے جوان 15منٹ کے اندر ہی وہاں پہنچ گئے اور فوج کےجوانوں نے تمام 7دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…