، اسلام آباد کے جلسے میں مزید پلان دوں گا۔ ہم چاہتے ہیں کہ جن کی وجہ سے دھاندلی ہوئی ان کو ہٹا دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آپس میں مک مکا کیا ہوا تھا، کرپشن کے خلاف جو ایکشن شروع ہوا وہ بہت خوش آئیند ہے، قوم خوش ہے کہ کرپشن کے خلاف ایکشن شروع ہو گیا ہے، کرپشن کے خلاف ایکشن بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی ہونا چاہیے۔