منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کی اسناد دنیا بھر میں عام ہو چکی اب کسی اور سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں، سپریم کو رٹ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس آصف نے کہا کہ کیا آئین بھی اسی طرح سے تبدیل ہوتا ہے یا اس کے لئے بھی سر کاٹنے پڑیں گے سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کچھ سروں کو نکالنا پڑے گا یہ سب آپ کے تاثرات پر ہے اے کے ڈوگر نے کہا کہ ٹی وی پر ایک عورت پر کوڑے مارے جارہے تھے ایک مولوی داڑھی والا مار رہا تھا جسٹس آصف نے کہا کہ بعد میں تحقیق پر پتہ چلا کہ یہ جعلی ہے ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ مفتی سعید نے کہا کہ ہمارے بعض مولوی اسلام کو صحیح طور پر اپلائی نہیں کرتے ۔ ہمیں قرآن و سنت کی پیروی کرنی ہے میں داڑھی سے سجا ہوا تو نہیں ہوں مگر قرآن و سنت ضرور جانتا ہوں جسٹس سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ داعش والے بھی تو قرآن و سنہ کا نام استعمال کررہے ہیں ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔اے کے ڈوگر نے کہا کہ میں یہ کہتا ہوں کہ آئین کا بنیادی خدوخال نہیں ہے بلکہ کہوں گا یہ بنیاد ہے آئین کے بنیادی خدوخال کی۔ کوئی بنیاد مضبوط نہیں ہو سکتی اگر وہ مذہب یا قرآن و سنہ پر نہیں ہے 3 ممالک ایسے ہیں کہ جن کی بنیاد مذہب پر ہے پاکستان‘ ایران اور اسرائیل شامل ہیں۔ انہوں نے 1997ءکے نصرت بھٹو کیس کا بھی حوالہ دیا۔ اللہ کی حاکمیت کا اقرار اور نظریہ پاکستان کی جہاں ضمانت دی گئی تھی مگر ضیاءالحق نے کچھ اور ہی کہا تھا اس پر نہیں جانا چاہتا۔ انہوں نے ظہیر الدین بنام ریاست کیس کا بھی حوالہ دیا۔ آرٹیکل 2 اے کے تحت عدالت کو جوڈیشل رویو کا اختیار حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…