منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کی اسناد دنیا بھر میں عام ہو چکی اب کسی اور سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں، سپریم کو رٹ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس دوست نے کہ مغڑبی قوانین میں احتساب کا تصور نہیں ہے اے کے ڈوگر نے کہا کہ یہ تصور اسلام سے آیا ہے ۔ جسٹس دوست نے کہا کہ مغرب زدہ ذہن کے لوگ ہیں تو پھر ہمارے قانون میں کیا لکھا ہو گا ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ بہت سی چیزیں واضح طور پر کہہ سکتا ہوں اعتماد کرنا بھی اسلام سے آیا ہے ۔ جسٹس دوست نے کہا کہ ہم اگر غلام ہیں تو پھر کیسے ہیں اے کے ڈوگر نے کہا کہ ہم ذہنی طور پر اتنے پست ہں کہ ہم اپنا ذہن استعمال ہی نہیں کرتے ۔ جسٹس سرمد جلال نے کہا کہ ہم نے آپ کو چھیڑا اب نہیں چھریں گے آپ نے ہمیں غلام ہی کہا تو تب بات کہی ہے ۔ ڈوگر نے کہا کہ ابتدائی اختیارات عوام کے عطا کردہ ہیں جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ قرار داد مقاصد کو آئین کا حصہ 1985 میں بنایاگیا ۔ قرار داد مقاصد کو آئین کا حصہ اس وقت بنایا گیا جب آئین کو بنے کافی سال ہو گئے تھے ۔ آئین کو قرار داد مقاصد کے اصولوں کے مطابق تشکیل دیا گیا ۔ اس کو آئین کا حصہ بنانے کی ضرورت نہ تھی جسٹس آصف نے کہا کہ عدالت کو دیکھنا ہے کہ قرار داد مقاصد آئین کی دفعات کو کنٹرول کرتی ہے ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ آئین کو جنرل کلازز ایکٹ اپلائی نہیں کرتا اگر آئین بنانے کی قوت اسمبلی کو تھی بدلنے کا اختیار بھی اسی کو تھا جب اسمبلی آئین بنا دیتی ہے تو وہ خود غیر فعال ہو جاتی ہے یہ بات ہو چکی ہے طاقت بڑھائی جا سکتی ہے کم نہیں کی جا سکتی جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا تھا جب آئین بن جاتا ہے تو اس میں ترمیم ہو سکتی ہے آئین جب بن جاتا ہے تو اس کو بہتر بنانے کے لئے ترمیم کی جا سکتی ہے ۔ جسٹس آصف نے کہا کہ جب قوم نیا آئین چاہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…