منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

معذرت

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

٢٠ مئی2015 کو ہماری ویب سائٹ پر نیویورک ٹائمز، فوربس میگزین اورالعربیہ نیٹ کی جاری کردہ ایک خبر شیئر کی گئی، یہ خبر جناب آیت اللہ خامنہ ای کے اثاثہ جات کے متعلق تھی ، قارئین کی طرف سے اس خبر پر اعتراض کیا گیا، جس پر یہ خبر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔ قارئین کے ایک سیکشن کی دل آزاری پر ہم خلوص دل سے معذرت خواہ ہیں۔ ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجیز 15 افراد پر مشتمل ایک ٹیم چلاتی ہے، جس میں رپورٹرز، سب ایڈیٹرز اور سوشل میڈیا اسپیشلسٹ شامل ہیں، تمام خبریں رپورٹرز اورسب ایڈیٹرز فائل کرتے ہیں۔ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی 99 فیصد پوسٹس جاوید چودھری صاحب نہیں دیکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…