بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پری سکین رپورٹ نادرا سے نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل سے ملی ہے ،عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کہتی ہے کہ این اے 125میںدھاندلی ثابت ہوگئی لیکن ہمارا کوئی قصور نہیں ہے اور ساتھ ہی وہ جوڈیشل کمیشن کی مخالفت بھی کرتے رہے ہیں اب جوڈیشل کمیشن یہ ثابت کرے گا کہ این اے 125میںدھاندلی کا ذمہ دار کون تھا اور کس کے حق میں دھاندلی کی گئی چیئرمین نادرا سے کل میں یہ پوچھنے گیا کہ انہوں نے رپورٹ ابھی تک پیش نہیں کی ان پر کوئی دباﺅ تو نہیں جس پر نواز لیگ نے غلط فہمی میں دباﺅ ڈال کر چیئرمین نادرا سے پریس کانفرنس کروائی اگلے ہفتے ٹربیونل کا فیصلہ آنے تک دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا ۔

مزید پڑھئے:خانہ بدوش گھر جہاں دل کرے لے جائیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…