پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ سوچا سمجھا منصوبہ ہے ،خواجہ آصف

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے میں غیر ملکی عناصر ملوث ہیں لیکن ہم ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مشرقی سرحد اورورکنگ باﺅنڈری پر کشیدگی میں اضافہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے تاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصروف پاکستان کی مسلح افواج کی توجہ دوسری طرف کردی جائے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے واقعات اورایسی کارروائیوں میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے بارے میں بین الاقوامی سطح پرآوازبلند کررہاہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی یا طالبان کی حمایت کرنے میں بھارت کے ملوث ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…