منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

datetime 18  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیوسٹن: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔

ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی ملوث نہیں تھا لیکن اس سانحے کے سب سے زیادہ اثرات کا سامنا پاکستان کو ہی کرنا پڑا، گزشتہ 13 سال میں اس ملک نے کئی نائن الیون دیکھے۔ انہوں نے کہا پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا اورجنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان پر پہلے اتنی توجہ نہیں دی گئی جو اب دی جارہی ہے جب کہ ہم آج بھی 30 لاکھ افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…