جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

نان اور روٹی کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں کل بروز اتوار سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا کہ روٹی 16روپے اور نان 30روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا کہ فائن آٹے کا 80کلو کا تھیلا 12 ہزار روپے میں مل رہا ہے۔آٹا مہنگا خرید کر سستی روٹی فروخت نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ریٹ پر آٹا فراہم کیا جائے تو روٹی کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…