جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاغذ کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی درسی کتب مہنگی ہوگئیں نرسری کا سلیبس 5ہزار روپے پر پہنچ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہورمیں کاپیوں، کتابوں کی قیمت میں 50فیصد تک اضافہ ہونے کے بعد والدین اور طلبہ دونوں ہی حکومت سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاغذ کی قیمت بڑھتے ہی درسی کتب کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں جبکہ نجی اسکول کے نرسری کا سلیبس 5 ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے۔دکانوں پر گذشتہ برس آنے والا 10 ہزار روپے والا اسٹاک اب دوگنی قیمت پر پہنچ گیا ہے، دکانداروں کا کہنا ہے کہ مہنگے کاغذ کی وجہ سے کتابوں کی قیمت بڑھائی ہے۔ گذشتہ برس اڑھائی سو روپے میں ملنے والی درسی کتب اب ساڑھے 500 روپے میں دستیاب ہے۔کاپی 50روپے سے 70روپے اور رجسٹر 60روپے سے 90روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ بی اے کا انگلش کا خلاصہ ایک ہزار روپے سے18 سو روپے پر پہنچ گیا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…