جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

میسی ،رونالڈو سب بھول جائیں ، پاکستانی فٹبالر ماریہ خان نے سعودی عرب کیخلاف حیران کن گول کردیا، میچ ایک ایک سے برابر

datetime 21  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میسی ،رونالڈو سب بھول جائیں ، پاکستانی فٹبالر ماریہ خان نے سعودی عرب کیخلاف حیران کن گول کردیا، میچ ایک ایک سے برابر

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی  خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے میچ میں سعودی خواتین ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں ایک گول کر کے برتری حاصل کی جسے میچ کے 65 ویں منٹ میں ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے برابر کردیا۔میچ کے 65 ویں منٹ میں فری کک کے موقع پر پاکستانی کھلاڑی ماریہ خان کے پاس کا انتظار کرتے رہے لیکن انہوں نے کافی دور سے خود ہی بال کو جال میں پہنچانے کا فیصلہ کیا۔اس موقع پر ماریہ خان سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا جبکہ اسٹیڈیم میں موجود لوگوں نے بھی ان کے لیے کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں۔میچ کا اختتام ایک ایک گول کی برابری پر ہوا جس کے بعد 7 پوائنٹس ہونے کے باعث سعودی ٹیم کو چیمپئن قرار دیا گیا جبکہ پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…