پاکستان ایشیا کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ٹیم ہے، سنجے منجریکر
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنجے منجریکر نے پاکستان کو ایشیا کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ٹیم قراردے دیاہے۔بھارت کے معروف سابق کھلاڑی کا خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہناتھاکہ گوکہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ کے مقابلے کو سرکرنے کیلئے اہم ٹیم ہے مگر پاکستان چونکہ متحدہ عرب امارات میں باقاعدگی سے… Continue 23reading پاکستان ایشیا کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ٹیم ہے، سنجے منجریکر