عماد وسیم نے ٹی 10 لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ،جانتے ہیں انہوں نے یہ قدم کس وجہ سے اٹھایا؟
لاہور(سی پی پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے ٹی 10 چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ مجھے معلوم ہواہے کہ سلمان اقبال نے کچھ وجوہات کی بنیاد پر خود کو ٹی 10 لیگ سے الگ کر لیاہے اور میں جانتاہوں کہ اس… Continue 23reading عماد وسیم نے ٹی 10 لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ،جانتے ہیں انہوں نے یہ قدم کس وجہ سے اٹھایا؟