قومی بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آگئے
دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن آگئے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم پاک بھارت میچ کیلئے دبئی میں موجود ہے، جہاں اظہر محمود کو اپنے… Continue 23reading قومی بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آگئے