رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ ورلڈ چمپئن بنے گا : الیسٹرکک
لندن(این این آئی)انگلش ٹیم کے بلے باز الیسٹر کک نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ ورلڈ چمپئن بنے گا ۔میڈیا سے بات چیت میں الیسٹر کک نے کہا کہ اس بار ہماری ٹیم کے ورلڈ چمپئن بننے کا غیرمعمولی چانس ہے۔ پہلی بار میگا ایونٹ میں جانے سے قبل ہمارے… Continue 23reading رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ ورلڈ چمپئن بنے گا : الیسٹرکک