ورلڈکپ2023، پاک بھارت مقابلے کا ممکنہ وینیو سامنے آ گیا
ممبئی (این این اائی) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے پاک بھارت ورلڈکپ مقابلے کے لئے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم کا انتخاب… Continue 23reading ورلڈکپ2023، پاک بھارت مقابلے کا ممکنہ وینیو سامنے آ گیا