بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پیلا رنگ

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا رو رہے تھے‘ ہمارے باس ظالم اور کنجوس تھے‘ وہ صرف اپنے بارے میں سوچتے تھے‘ ہم اپنی اپنی بیوی سے بھی تنگ تھے‘ ہمیں ہمارے ملازمین نے زچ کیا ہوا تھا‘ پورے ملک کے نکمے ہمارے دفتروں میں جمع ہو گئے تھے‘… Continue 23reading پیلا رنگ

ایک ہی بار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر رہتا ہوں لہٰذا ہر قسم کے احتجاج اور مظاہرے سے بچ جاتا ہوں‘ احتجاج کے دنوں میں چپ چاپ گھر میں محصور ہو جاتا ہوں‘ کتابیں پڑھتا ہوں‘ انٹرنیٹ اور کیبل برقرار رہے تو فلمیں دیکھ لیتا ہوں اور جم بھی چند قدموں… Continue 23reading ایک ہی بار

شیطان کے ایجنٹ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2024

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا ہوا اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی اگر میرے بیٹے بڑے نہ ہوتے اور وہ مجھے کنٹرول نہ کرتے تو میرا گھر ٹوٹ جاتا‘ ہم دونوں میاں بیوی اب اکٹھے رہ رہے ہیں لیکن ہماری بات چیت نہیں ہوتی‘ مجھے سمجھ نہیں آ رہی… Continue 23reading شیطان کے ایجنٹ

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء کی دہائی میں اچانک ترقی شروع کی‘ دنیا میں ترقی کا آغاز بجلی اورسڑکوں سے ہوتا ہے‘ بیجنگ میں بھی 1980ء کی دہائی میں کوئلے کے بے تحاشا پاور پلانٹس لگے‘ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا تو انڈسٹری بڑھ گئی‘ شہر کے چاروں طرف… Continue 23reading ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار ہوتا ہے‘ آپ کو پانی سے لے کر ہوا اور سڑک سے لے کر گلی تک کسی جگہ گندگی نظر نہیں آتی‘ میں ایک بار لوزرن لیک کے ساتھ ساتھ کسی گائوں سے گزر رہا تھا‘ میں نے ندی کے کنارے بیٹھ کر کیلا کھایا… Continue 23reading ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2024

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو سالہ تاریخ کا پہلا کھلاڑی تھا جس نے چھ گیندوں پر چھ چھکے لگائے تھے‘ گار فیلڈ سرجیری کہلاتا تھا‘ یہ 1936ء میں باربا ڈوس میں پیدا ہوا اور اس نے 1954ء سے 1974ء تک ورلڈ کلاس کرکٹ کھیلی‘ اسے ’’گریٹیسٹ کرکٹر آف آل ٹائمز‘‘… Continue 23reading بس وکٹ نہیں چھوڑنی

23 سال

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں سے مایوس ہو کر لندن چلے گئے اور وہاں پریکٹس شروع کر دی‘ دنیا کے تمام سمجھ دار‘ ذہین اور مستقبل بین لیڈروں کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا وقت ضرور آتا ہے جب یہ بری طرح مایوس ہو جاتے ہیں اور اپنے آپ کوصورت حال… Continue 23reading 23 سال

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش تھی‘ میں نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اور پوچھا ’’کیوں پاکستان کو کیا ہو گیا ؟‘‘ اسے اس جواب کی توقع نہیں تھی‘ وہ بڑی دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتا رہا اور پھر ناراض لہجے میں بولا ’’کیا آپ کو نظر نہیں… Continue 23reading پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

ٹھیک ہو جائے گا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں ہیں‘ ایک صاحب کسی نئی نویلی عمارت کے سامنے کھڑے ہو کر سگریٹ پی رہے تھے‘ وہ سگریٹ کا کش لگاتے تھے‘ عمارت کو غور سے دیکھتے تھے اور پھر دھواں آسمان کی طرف روانہ کر دیتے تھے‘ وہ جب تیسرا سگریٹ سلگانے لگے تو سائیڈ… Continue 23reading ٹھیک ہو جائے گا

Page 2 of 187
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 187