کاشان کے گلابوں میں

31  مارچ‬‮  2024

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا علاقہ بنجر اور ویران ہے‘ ہائی وے کی دونوں سائیڈز پر دور دور تک ویرانی تھی تاہم بعض جگہوں پر سبزہ اور فصلیں تھیں مگر یہ خشک پہاڑ پر گھاس کے چند تنکوں کی طرح محسوس ہوتی تھیں۔ کاشان شہر گلاب کے کھیتوں‘ عرق… Continue 23reading کاشان کے گلابوں میں

شاہ ایران کے محلات

28  مارچ‬‮  2024

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ ایران کے وسیع و عریض محلات دیکھے‘ یہ بھی تہران کی نارتھ سائیڈ پر پہاڑیوں کے دامن میں ہیں‘ یہ ایک وسیع کمپلیکس ہے جسے سڑکوں اور ٹریکس کے ذریعے جوڑا گیا ہے‘ گیٹ سے مرکزی عمارت تک الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے پہنچا… Continue 23reading شاہ ایران کے محلات

امام خمینی کے گھر میں

26  مارچ‬‮  2024

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا اگر میری زندگی کا یہ پہلا مال ہوتا اور ایران میرا پہلا یا دوسرا سیاحتی ملک ہوتا تو آپ میرے دعوے کو مبالغہ کہہ سکتے تھے لیکن میں اب تک آدھی دنیا کے درجنوں بڑے مالز دیکھ چکا ہوں چناں چہ یہ صرف مبالغہ نہیں… Continue 23reading امام خمینی کے گھر میں

تہران میں تین دن

24  مارچ‬‮  2024

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا ہم نے فلائیٹ لے لی‘ ایران میں تیرہ ائیرلائینز اورتمام چھوٹے بڑے شہروں میں ائیر پورٹس ہیں چناں چہ پورے ملک میں فلائیٹس کنکشن ہیں اور فلائیٹس پاکستان کے مقابلے میں سستی بھی ہیں شاید اسی لیے تمام ائیرپورٹس پر رش نظر آتا ہے۔ ہم… Continue 23reading تہران میں تین دن

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

21  مارچ‬‮  2024

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں ایران فتح ہوا تو ایرانی بادشاہ یزدگرد کی دو صاحب زادیاں گرفتار ہو کر مدینہ منورہ لائی گئیں‘ حضرت عمر فاروقؓ نے حضرت علیؓ کی خواہش پر بڑی صاحب زادی شہربانو کا نکاح حضرت امام حسینؓ سے کر… Continue 23reading مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

مشہد میں دو دن (دوم)

19  مارچ‬‮  2024

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے اسے بلایا‘ شعر سنے اور وعدہ کیا تم جب شاہ نامہ مکمل کر لو گے تو میں تمہیں ہر شعر کے عوض سونے کی ایک اشرفی دوں گا‘ فردوسی خوش ہو گیا‘ اس نے دن رات ایک کر کے شاہ نامہ مکمل کیا اور… Continue 23reading مشہد میں دو دن (دوم)

مشہد میں دو دن

17  مارچ‬‮  2024

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ سکردو کے رہنے والے ہیں‘ ان کے والد 32 سال قبل تعلیم کے لیے قم آئے‘ حسین باقری کی عمر اس وقت آٹھ سال تھی‘یہ بھی والد کے ساتھ ایران آ گیا‘ مدرسے اور اسکول دونوں سے تعلیم حاصل کی‘ آخر میں دینی تعلیم کے… Continue 23reading مشہد میں دو دن

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

14  مارچ‬‮  2024

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی تھا اور گائوں کا نام اسولا تھا‘ اسولا دہلی کے مضافات میں گجربرادری کا ایک چھوٹا سا گائوں ہے‘ یہ گائوں فتح پوری بیری کے ہمسائے میں واقع ہے‘ وجے تنوار نے گائوں میں اکھاڑا بنایا اور نوجوانوں کو پہلوانی سکھانا شروع کر دی‘ گائوں… Continue 23reading ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

ٹھیکیدار

12  مارچ‬‮  2024

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس اٹلی کا خوبصورت‘ قابل دید اور رومانوی شہر ہے‘ یہ شہر صدیوں سے پانی میں ڈوبا ہوا ہے‘ نہریں شہر کی گلیاں ہیں اور موٹر بوٹس اور گنڈولے عوامی سواری۔ مارکوپولو اسی شہر کا باسی تھا‘ مارکو پولو کا گھر آج بھی یہاں… Continue 23reading ٹھیکیدار