حرص کی مٹی
دیو جانسن کلبی یونان کا ایک عجیب کردار تھا‘ تاریخ اسے نسل انسانی کا سب سے بڑا متوکل اور سب سے بڑا قناعت پسند دانشور کہتی ہے‘ وہ آنکھوں سے اندھا لیکن دل ودماغ سے روشن شخص تھا‘ اس کے پاس ایک کتا تھا‘ یہ کتا اس کا ساتھی بھی تھا اور راہبرو رہنما بھی‘… Continue 23reading حرص کی مٹی