جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حضرت عمر ؓ کی وہ باتیں جو آپ کو بدل کر رکھ دیں گی

datetime 1  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت عمر ؓ وہ ہیں: جن کو آقا کریم ﷺ نے ما نگا تھا، وہ عمر ؓ جنہوں نے با ئیس لاکھ مربع میل پر اسلام کا جھنڈا لہرایا تھا وہ عمر ؓ جن کےلیے آقا کریم ﷺ نے فر ما یا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر ؓ ہوتے وہ عمر ؓ جن کو دیکھ کر شیطان راستہ بدل لیتا تھا وہ عمر ؓ جن کی بہادری پر یہودی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے

کہ اگر عمر ؓ دس برس اور حکو مت کرتے تو پوری دنیا پر آقا کریم ﷺ کا حکم نافذ کیر وا دیتے وہ عمر ؓ جو آج ہمارے کریم آقا حضرت محمد ﷺ کے مبارک قدموں میں آرام فر ما رہے ہیں!با ئیس لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر بوڑھی عورت کے گھر پہنچا رہا تھا اور کہہ رہا تھا۔اللہ پاک سے میری شکایت نہ لگا نا: وہ صرف پیارے عمر ؓ ہی تھے حضرت عمر ؓ نے فر ما یا: جو شخص اپنا راز چھپا تا ہے وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا رعب کم ہو جاتا ہے۔ جو ریا ست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے مرتے ہیں غصے کے وقت انسان کے اخلاق کا صحیح پتہ چلتا ہے محمد ﷺ کے صحابی ؓ کا وہ شا نہ یاد آتا ہے بدل کے بھیس گلیوں میں وہ جا نا یاد آتا ہے اس دور کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر ؓ تیری خلافت کا زمانہ یاد آتا ہے خدا سے اس کے وہی بندے ڈرتے ہیں جو اس کی عظمت کا علم رکھتے ہیں۔ اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کر نا

کیو نکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے کی طرح ہوتی ہے جب تم انہیں ٹھو کر مار دو گے تو وہ ٹوٹیں گے تو نہیں مگر ہو گا یہ کہ وہ تمہاری زندگی سے پھسل کر کئی دور بہت دور چلے جائیں گے۔ کم کھانے میں صحت ہے اور اس کے علاوہ کم بولنے میں سمجھداری ہے اور اس کے علاوہ

کم سونے میں عبادت ہے مجھے اس دن سے خوف آتا ہے کہ جب کفار اپنے باطل پر ہونے میں فخر محسوس کرنے لگیں اور مسلمان اپنے ایمان پر شرم محسوس کرنے لگیں گے!!! توبہ کرنے والوں کے ساتھ بیٹھا کرو، کیو نکہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں۔ رعا یا حکمرانوں کے

نقش قدم پر چلتی ہے جس کی پر ہیز گاری کم ہو جاتی ہے اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے ہر شئے کا ایک حسن ہوتا ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ اس کو فوراً کیا جائے جلد کیا جائے۔ اگر ہم حضرت عمر ؓ کی تعلیمات پر عمل کر یں اور ان کے اقوال سے کچھ سیکھنے کی کوشش کریں تو ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…