جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کوئی دعاقبول نہ ہوتی ہو تو یہ کلمات پڑھ لیں اسی وقت80ہزار حاجتیں پوری ہو جائیں گی

datetime 5  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ دن قبل کی بات ہے صبح صبح فرانس کے ایک بھائی کا پیغام موصول ہوا وہ بھائی کہنے لگا میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں یہ چار سال میں نے انتہائی عذاب کے گزارے ایک ایک لمحہ میرے لئے قیامت جیسا تھا میری تین سالہ ایک بیٹی ہے میری بیوی شراب نوشی بھی شروع کرنے لگ پڑی ہے میری شروع دن سے وہ کوئی

بات نہیں مانتی آپ میری کیفیت جان سکتے ہیں کہ اگر آپ شادی شدہ ہوں اور آفس سے گھر تھکے ہارے آئیں اور پھر بیوی آتے ہیں ہنگامے شروع کر ڈالے تو آپ کا سارا دن کتنا عذاب والا گزرے گا اس کے والد میرے سگے چچا ہیں انہوں نے مجھے پاکستان سے بلوایا یہاں رہائش دی۔وہ میرے ساتھ بہت اچھے ہیں وہ ہمیشہ مجھے یہی کہتے ہیں کہ بیٹامجھے معلوم ہے میری بیٹی تمہارے ساتھ بہت برا کرر ہی ہے مگر اس کو طلاق مت دینا اس ہفتے تو اس نے حد ہی کرڈالی گھر آیا تو سارے برتن اور سامان اس نے غصے میں توڑ ڈالے اور غصے میں میری بیٹی کو بہت زیادہ مارا میں بہت پریشان ہوں مجھے کسی نے کہا تم پر جادو ہے اس کا علاج کرواؤ میں نے اس علاج کی خاطر کافی علماء سے رابطہ کیاانہوں نے کہا تم پر فلاں ہے فلاں نے جادو کیا ہے مگر وہ سب فراڈ تھا مجھ سے پیسے لیتے رہے اور میرا مسئلہ حل نہ ہوا میں اس جادو کے علاج کے لئے کئی بار پاکستان کئی پیروں کےپاس آچکا ہوں۔مگر میرا کام نہیں ہوا وہ بھی پیسے لیتے

رہے اب میں بہت مجبور ہو کر آپ کو پیغام بھیج رہا ہوں خدا کا واسطہ مجھے کوئی ایسا راستہ دکھا دیں جس سے ہمارے گھر کے حالات بہتر ہوں اور میری بیوی میرے حق میں اچھی بن جائے وہ بات کر ہی رہے تھے تو ساتھ ہی ان کے آنسو اور رونے کی سسکیاں بھی آرہی تھیں میں نے

ان کو بتایا آپ پیارے آقا ﷺ کی بتائی ہوئی اس دعا کو نماز فجر کے وقت ایک سو ایک بار پڑھ لیں اور پھر پانی پر دم کر کے اس پانی کو اپنی بیوی کو پلا ڈالیں اگر وہ آپ کے ہاتھ سے پانی نہیں پیتی تو والدین سے کہیں کہ وہ اس پانی کو اپنی بیٹی کو خود پلا ڈالیں۔اگر ان سے بھی نہیں پیتی

تو گھر میں اس پانی سے کھانا بنا کر اس کو کھلائیں یا پھر کسی کولر میں ڈال دیں جہاں آپ کو خود علم ہو کہ وہ یہ پانی ضرور پئے گی انہوں نے ایسا ہی کیا ٹھیک تین ہفتے بعد انہوں نے کہا آپ کے اس عمل نے تو جادو ہی کر ڈالا میری پریشانی مصیبت ایسے ختم ہوگئی کہ میں یقین نہیں کرسکتا

کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے میری بیوی مجھے وقت دیتی ہے بار بار وہ گزرے وقت پر مجھ سے معافی مانگتی ہے اور وہ اب مجھ سے بہت زیادہ خوش ہےالحمد للہ اس عمل کی وجہ سے میرا گھر جنت والا بن گیا۔ اگر آپ پر سخت ترین پریشانی مصیبت آجائے جو دور ہونے کا نام نہیں لے رہی ہو

تو اس نبوی دعا کو صبح فجر کی نماز کے وقت سو بار پڑھ لیا کریں پھر اس کے پڑھنے پر معجزات ہی اتنے زیادہ ہیں کہ اللہ کریم ان مشکلات کوفورا ختم فرمادیتے ہیں۔یہ دعا مصیبتوں سے ایسے نکالتی ہے کہ جیسے ایک بال آٹے میں گرجاتا ہے تو خواتین آٹا گوندھتے وقت اس کو نکال

دیتی ہیں ایسے ہیں اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے کسی کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر مت کریں بس اللہ پاک کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر کریں اور اللہ سے مدد مانگیں کیونکہ دنیا کا اصول ہے کچھ لے کر آؤ گے تو کچھ لے کر جاؤ گے خالی ہاتھ آئے تو خالی ہاتھ جاؤ گےایک

رب کریم ہی کا گھر ہے جہاں ہمیشہ سے تاقیامت یہی آواز لگتی ہے کچھ بھی نہ لے کر آؤ سب کچھ لے کر جاؤ۔دعا یہ ہے : لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، أَسْأَلُک مُوجِبَاتِ رَحْمَتِک وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِک، وَالْغَنِیمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إثْمٍ، لَا تَدَعْ لِی ذَنْبًا إلَّا غَفَرْتہ وَلَا ہَمًّا إلَّا فَرَّجْتہ، وَلَا حَاجَةً ہِیَ لَک رِضًی إلَّا قَضَیْتہَا، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…