بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بابِ کعبہ کے قریب المعجن کے مقام پر نصب سنگ مرمر کے 8ٹکڑوں کا راز، وہ تاریخی معلومات جو ہر کوئی نہیں جانتا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بابِ کعبہ کے ساتھ متصل سنگ مر مر کے آٹھ ٹکڑوں کی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ بھورے اور زردی رنگ کے مائل یہ پتھر ایک اندازے کے مطابق آٹھ سو سال سے زائد عرصے سے نصب ہیں اور انہیں ” میری سٹون” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مورخین کا ان کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ 8 ٹکڑے بابِ کعبہ کے قریب المعجن کے مقام پر نصب ہیں ،

صحن متعاف میں یہ جگہ نیچے کی طرف ہے ، تاریخی روایات کے مطابق یہاں پر جبرائیل علیہ السلام نے بعثت نبویﷺ کے بعد نماز کا طریقہ بتایا تھا ، معجن سفید رنگ کی ریت سے تیار کی گئی اور اس کے نیچے یہ آٹھ ٹکڑے نصب ہیں ۔ معجن کی جگہ چونکہ بہت تنگ ہے وہاں پر ایک وقت میں ایک ہی بندہ کھڑا ہوکر نماز پڑھ سکتا ہے اس لیے یہ پتھر وہاں سے ہٹا کر باب کعبہ کے پہلو میں لگا دیئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…