پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سبحان اللہ۔۔مسلمانوں کا ایک مقدس مقام وہ پورا شہر جو آج ایک مسجد کی شکل میں موجود ہے

datetime 30  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے ، اللہ کے اس گھر کی بنیاد حضرت محمد ﷺ نے خود رکھی۔مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے ، مدینہ ہجرت کے بعد سن ایک ہجری کو حضرت محمدﷺ نے مسجد نبوی کی تعمیر کا حکم دیا ، اللہ کے حبیب ﷺ نے خود اس کی تعمیرمیں حصہ لیا۔گنبد خضراء کو مسجد نبوی میں امتیازی اہمیت حاصل ہے ، جس کے نیچے حضرت محمدﷺ ،

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے روضہ مبارک ہیں ، یہاں ہر وقت زائرین کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ کئی مسلمان حکمرانوں نے مسجد نبوی میں توسیع اور تزئین و آرائش کا کام کیا ، شاہ فہد بن عبدالعزیز کے دور میں ہونے والے توسیعی منصوبے میں حضرت محمد ﷺ کے دور کے تمام شہر کو اس مسجد کا حصہ بنا دیا گیا۔مسجد نبوی میں زائرین کو گرمی اور دھوپ سے بچانے کے لیے 182 بڑی خود کار چھتریاں نصب ہیں ، یہاں لاکھوں افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…