’’سعودی عرب میں مساجد میں تمام دعوتی تقاریب معطل ‘‘جمعہ کا خطبہ اور مساجد بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری
ریاض( آن لائن )سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ایک فیصلے کے تحت مساجد کے اوقات پر بھی اہم پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ سعودیہ کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کرونا وبا سے نمٹنے کے سرکاری مشن میں تعاون کرتے… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں مساجد میں تمام دعوتی تقاریب معطل ‘‘جمعہ کا خطبہ اور مساجد بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری