برقعہ غیر انسانی اور شیطانی لباس ہے، بی جے پی کے وزیر کا بھارت میں برقعہ پر پابندی کا مطالبہ
اتر پردیش(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر نے ملک میں برقعہ پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر پارلیمانی امور و دیہی ترقی آنند سواروپ شکلا نے برقعہ کو غیر انسانی اور شیطانی لباس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیشتر اسلامی ممالک برقعہ پر پابندی عائد کر چکے ہیں لہذا پورے… Continue 23reading برقعہ غیر انسانی اور شیطانی لباس ہے، بی جے پی کے وزیر کا بھارت میں برقعہ پر پابندی کا مطالبہ