عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا اہم بیان
اسلام آباد (این این آئی)سابق زیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے کہاہے کہ مشکل اور تنائو کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔اپنے بیان میں یورپی یونین نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا اہم بیان




































