سعودی ڈاکٹر تنزانیہ کے جسم سے جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
ریاض(این این آئی)سعودی جراحی ٹیم نے تنزانیہ کے جسم سے جڑے ہوئے بچوں کو الگ کرنے کے لیے 16گھنٹے کا ایک پیچیدہ آپریشن انجام دیا۔یہ آپریشن معروف پیڈیاٹرک سرجن ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کی نگرانی میں کیا گیا جو سعودی انسانی امداد کے ادارے کے ایس ریلیف کے سربراہ ہیں۔میڈیکل اور سرجیکل ٹیم نے ریاض میں… Continue 23reading سعودی ڈاکٹر تنزانیہ کے جسم سے جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب